the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چین کے مشرقی جيانگشي صوبے میں بجلی پلانٹ کے ریفریجریشن ٹاور میں زیر تعمیر پلیٹ فارم کے آج گر جانے سے کم از کم 40 افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق حادثہ فینگ چینگ میں یہ حادثہ صبح تقریباً سات بجے پیش



آیا جس کے بعد راحت اور امدادی کام جاری ہیں۔چین کے صنعتی علاقے میں بھیانک حادثات پیش آنا عام بات ہوتی جا رہی ہے اور صنعتی علاقوں میں سیکورٹی کے اعلی سطحی معیار کے فقدان کی وجہ سے لوگوں میں غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.